مترادف

ایک ہی معنی رکھنے والے الفاظ یا جملے

مترادف الفاظ سے مراد وہ الفاظ ہوتے ہیں، جو لکھنے میں تو مختلف ہوں مگر ان کے معانی ایک ہی ہوں یا تقریباً ایک جیسے ہوں۔ یہ الفاظ ایک دوسرے کے مترادف ہوتے ہیں۔ کسی بھی فقرے میں کوئی بھی مترادف الفاظ استعمال کیا جائے مطلب ایک ہی رہتا ہے۔

مثالیںترمیم

مترادف الفاظ کی مثالیں درج ذیل ہیں

الفاظمترادفالفاظمترادفالفاظمترادفالفاظمترادفالفاظمترادف
الٰہمعبودچشمدیدہ، عینآنکھدیدہدنیاجہاںشبلیل
گلستانگلزارراستہجادہفردوسخلدبہشتجنتحزنملال
کمزورلاغرعالمکائناتدنیومجدائیفراقثمرپھل
باربرتندتیزکلامسخنبہشتجنتنظمنسق
تیغسیفروزنہارماہمہضونورصراططریق
چمنباغزمانہعہدغمالمچاندقمرزیبزینت
ایجابقبولفرقتمہجوریشہدعسلبودباشچھلفریب
حدیثباتوعدہعہدکاہلسستابدہمیشہنسرگ
اجالاروشنیتغیرتبدلعہدپیمانرنجفکرقلبدل
راستہجادہممدمعاونعقلسمجھشمشیرتلوارجودکرم
ضعیفکمزورپستیتنزلمستحکمپائیدارجڑاصلساتھیرفیق
قہرغضبلہولعبمحرمواقفقطعبریدقصرمحل
کثرتبہتاتحزناندوہناتواںنحیفپراناکہنہخردادراک
صلہبدلہدکھالمشرحتشریحملکہمہارتہواصبا
مدحتعریفدوبارہمکررمالدولتسددیوارحکمفرمان
بنجنگکالقحطگھاتتاکبرہاندلیلعبدبندہ
اثمگناہباہربیرونمنہدہانہدھندکہرعورتزن
ناماسمعیالاولادگمانضنمقررمامورمقررمعین
بے باکنڈرقسمتمقدرمحبتحبکوہپربتحکمتدانائی
بادشاہمَلَکاجرثواببنبغیربزممحفلبرامذموم
شمسخورشیدآرزوتمناقاصدایلچیبحرپانیسورجمہر
سانسنفسکامفعلآفتابخورشیدواضحصریحآوازصدا
تمامکلجورظلمبرائیذمبایاںچپاخترانجم
تنخواہمشاہرہزمانہدورگردوںچرخزوجہاہلیہحلاوتشیرینی
بے کناربے کراںشرمسارنادمسحرطلسمتاجدارتاجورصنم کدہصنم خانہ
سہوچوکرشتہناتادنیومحکایتکہانیشجرپیڑ
زاہدمتقیشمسسورجراغبمائلسخن گوسخن ورصلحآشتی
جامساغرسخن شناسسخن فہمحدتتپشتحملبرد باریتجسسجستجو
عَلمپرچمقلبدلخساراٹوٹازہدتقویٰشجاعدلاور، بہادر
حلقحلقومذلترسواکبرنخوتافزونیزیادتیدرحتعریف
گردوںچرخگنجخزینہنغمہسرورفصلرتمسرتشادمانی
قصدعزممدحستائشظلمتتاریکیگوہردرناتواںنحیف
عسرتتنگدستیضیافتدعوتگنجینہخزانہقصرایوانعیالاولاد

بوڑھا

🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)