یورپ

براعظم

یورپ یا فرنگستان (انگریزی: Europe) دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ یورپ یا فرنگستان کہلاتا ہے۔

یورپ
Europe
رقبہ10,180,000 کلومیٹر2 (3,930,000 مربع میل)[n] (چھٹا)
آبادی742,452,000[n] (2013; تیسرا)
کثافت آبادی72.9/km2 (188/sq mi) (دوسرا)
لقب آبادییورپی
ممالک~50 ممالک (اور ~5 محدود تسلیم)
زیر نگین علاقے4 توابع
زبانیں~225 زبانیں[1]
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت−01:00 to متناسق عالمی وقت+05:00
بڑے شہر
یورپ دنیا کے نقشے میں

یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی، مغرب میں بحر اوقیانوس، جنوب میں بحیرہ روم اور جنوب مشرق میں بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کو ملانے والے آبی راستے اور کوہ قفقاز ہیں۔ مشرق میں کوہ یورال اور بحیرہ قزوین یورپ اور ایشیا کو تقسیم کرتے ہیں۔

فرنگستان رقبے کے لحاظ سے آسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کا رقبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو زمین کے کل رقبے کا صرف دو فیصد بنتا ہے۔ یورپ سے بھی چھوٹا واحد براعظم آسٹریلیا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ تیسرا سب سے بڑا براعظم ہے جس کی آبادی 71 کروڑ ہے جو دنیا کی کل آبادی کا 11 فیصد بنتا ہے۔

خلا سے لی گئی یورپ کی تصویر

ممالک اور ریاستوں کی فہرستترمیم

پرچمArmsNameفہرست ممالک بلحاظ رقبہ
(km2)
فہرست ممالک بلحاظ آبادی
فہرست ممالک بلحاظ کثافت آبادی
(per km2)
دار الحکومتزبان
چھوٹا متن البانیا28,7482,876,59198.5تیراناShqipëria
چھوٹا متن انڈورا46877,281179.8انڈورا لا ویلاAndorra
چھوٹا متن آرمینیا[j]29,7432,924,816101.5یریوانՀայաստան (Hayastan)
چھوٹا متن آسٹریا83,8588,823,054104ویاناÖsterreich
چھوٹا متن آذربائیجان[k]86,6009,911,646113باکوAzǝrbaycan
چھوٹا متن بیلاروس207,5609,504,70045.8منسکБеларусь (Belaruś)
چھوٹا متن بلجئیم30,52811,358,357372.06برسلزBelgië/Belgique/Belgien
چھوٹا متن بوسنیا و ہرزیگووینا51,1293,531,15968.97سرائیووBosna i Hercegovina/Боснa и Херцеговина
چھوٹا متن بلغاریہ110,9107,101,85964.9صوفیہБългария (Bǎlgariya)
چھوٹا متن کرویئشا56,5424,284,88975.8زغربHrvatska
چھوٹا متن قبرص[d]9,2511,170,125123.4نیکوسیاKýpros/Kıbrıs
چھوٹا متن چیک جمہوریہ78,86610,610,947134پراگČesko
چھوٹا متن ڈنمارک43,0945,748,796133.9کوپن ہیگنDanmark
چھوٹا متن استونیا45,2261,319,13328تالینEesti
چھوٹا متن فن لینڈ336,5935,509,71716ہلسنکیSuomi/Finland
چھوٹا متن فرانس[g]547,03067,348,000116پیرسFrance
سانچہ:Country data GEO (country)چھوٹا متن جارجیا[l]69,7003,718,20053.5تبلیسیსაქართველო (Sakartvelo)
چھوٹا متن جرمنی357,16882,800,000232برلنDeutschland
چھوٹا متن یونان131,95710,768,47782ایتھنزΕλλάδα (Elláda)
چھوٹا متن مجارستان93,0309,797,561105.3بوداپستMagyarország
چھوٹا متن آئس لینڈ103,000350,7103.2ریکیاوکÍsland
چھوٹا متن جمہوریہ آئرلینڈ70,2804,761,86567.7ڈبلنÉire/Ireland
چھوٹا متن اطالیہ301,33860,589,445201.3رومItalia
چھوٹا متن قازقستان[i]2,724,90017,987,7366.49نور سلطانҚазақстан (Qazaqstan)
چھوٹا متن لٹویا64,5891,925,80034.3ریگاLatvija
چھوٹا متن لیختینستائن16038,111227فادوتسLiechtenstein
چھوٹا متن لتھووینیا65,3002,800,66745.8ویلنیوسLietuva
چھوٹا متن لکسمبرگ2,586602,005233.7لکسمبرگ شہرLëtzebuerg/Luxemburg/Luxembourg
چھوٹا متن مالٹا316445,4261,410والیٹاMalta
چھوٹا متن مالدووا[a]33,8464,434,547131.0کیشیناوMoldova
چھوٹا متن موناکو2.02038,40018,713موناکوMonaco
چھوٹا متن مونٹینیگرو13,812642,55045.0پودگوریتساCrna Gora/Црна Гора
چھوٹا متن نیدرلینڈز[h]41,54317,271,990414.9ایمسٹرڈیمNederland
چھوٹا متن شمالی مقدونیہ25,7132,103,72180.1اسکوپیہСеверна Македонија (Severna Makedonija)
چھوٹا متن ناروے385,2035,295,61915.8اوسلوNorge/Noreg/Norga
چھوٹا متن پولستان312,68538,422,346123.5وارساPolska
چھوٹا متن پرتگال[e]92,21210,379,537115لزبنPortugal
چھوٹا متن رومانیہ238,39719,638,00084.4بخارسٹRomânia
چھوٹا متن روس[b]17,098,246144,526,6368.4ماسکوРоссия (Rossiya)
چھوٹا متن سان مارینو61.233,285520سان مارینو شہرSan Marino
چھوٹا متن سربیا[f]88,3617,040,27291.1بلغرادSrbija/Србија
چھوٹا متن سلوواکیہ49,0355,435,343111.0براٹیسلاواSlovensko
چھوٹا متن سلووینیا20,2732,066,880101.8لیوبلیاناSlovenija
چھوٹا متن ہسپانیہ505,99046,698,15192میدردEspaña
چھوٹا متن سویڈن450,29510,151,58822.5اسٹاک ہومSverige
چھوٹا متن سویٹذرلینڈ41,2858,401,120202برنSchweiz/Suisse/Svizzera/Svizra
ترکی[m]783,35680,810,525105انقرہTürkiye
چھوٹا متن یوکرین603,62842,418,23573.8کیفУкраїна (Ukraina)
چھوٹا متن مملکت متحدہ244,82066,040,229270.7لندنUnited Kingdom
چھوٹا متن ویٹیکن سٹی0.4410002,272ویٹیکن سٹیCittà del Vaticano/Civitas Vaticana
Total5010,180,000[n]743,000,000[n]73

Within the above-mentioned states are several درحقیقت independent countries with محدود تسلیم شدہ ریاستوں کی فہرست۔ None of them are members of the UN:

پرچمقومی علاماتNameفہرست ممالک بلحاظ رقبہ
(km²)
فہرست ممالک بلحاظ آبادی
فہرست ممالک بلحاظ کثافت آبادی
(per km²)
دار الحکومت
چھوٹا متن ابخازيا[p]8,660243,20628سخومی
چھوٹا متن جمہوریہ نگورنو کاراباخ[q]11,458150,93212خان کندی
چھوٹا متن کوسووہ[o]10,9081,920,079159پریشتینا
چھوٹا متن ترک جمہوریہ شمالی قبرص[d]3,355313,62693نیکوسیا
چھوٹا متن جنوبی اوسیشیا[p]3,90053,53213.7تسخینوالی
چھوٹا متن ٹرینسنیسٹریا[a]4,163475,665114تیراسپول

Several dependencies and similar territories with broad autonomy are also found within or in close proximity to Europe. This includes Åland (a فن لینڈ کے علاقہ جات)، two constituent countries of the Kingdom of Denmark (other than Denmark itself)، three تاج توابع، and two برطانوی سمندر پار علاقے۔ Svalbard is also included due to its unique status within Norway, although it is not autonomous. Not included are the three مملکت متحدہ کے ممالک with devolved powers and the two پرتگال کے خود مختار علاقہ جات، which despite having a unique degree of autonomy, are not largely self-governing in matters other than international affairs. Areas with little more than a unique tax status, such as Heligoland and the جزائر کناری، are also not included for this reason.

پرچمقومی علاماتNameSovereign
state
فہرست ممالک بلحاظ رقبہ
(km²)
فہرست ممالک بلحاظ آبادیفہرست ممالک بلحاظ کثافت آبادی
(per km²)
دار الحکومت
ایکروتیری و دیکیلیاUK25415,70059.1ایپسکوپی چھاؤنی
چھوٹا متن جزائر اولندFinland13,51729,48918.36ماریہامن
چھوٹا متن Bailiwick of Guernsey [c]UK7865,849844.0سینٹ پیٹر پورٹ
چھوٹا متن جرزی[c]UK118.2100,080819سینٹ ہیلیر
چھوٹا متن جزائر فاروDenmark1,39950,77835.2تورشھاون
چھوٹا متن جبل الطارقUK6.732,1944,328جبل الطارق
چھوٹا متن گرین لینڈDenmark [r]2,166,08655,8770.028نوک
چھوٹا متن آئل آف مین[c]UK57283,314148ڈگلس، آئل آف مین
سوالباردNorway61,0222,6670.044لانگایربین
یورپی ارتقا

مزید دیکھےترمیم

  1. دوسرے براعظم
  2. ایشیا ،
  3. یورپ ،
  4. افریقا ،
  5. انٹارکٹیکا ،
  6. آسٹریلیا ،
  7. شمالی امریکا اور
  8. جنوبی امریکا

حوالہ جاتترمیم

  1. Language facts – European day of languages، Council of Europe. Retrieved 30 جولائی 2015.
  2. Istanbul is a transcontinental city in Eurasia, with its commercial and historical centre and about two-thirds of the population lying on the European side, and about one-third of its population living on the Asian side of Eurasia.
  3. Annual Population of Urban Agglomerations with 300,000 Inhabitants or More in 2014, by Country, 1950–2030 (thousands)، World Urbanization Prospects, the 2014 revision، Population Division of the United Nations Department of Economic and Social Affairs۔ Retrieved 21 اگست 2015. Note: List based on estimates for 2015, from 2014.
🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)