ہونٹوں کی داد

ہونٹوں کی داد یا تبخال ایک ایسی بیماری ہے جس میں متاثرہ ہونٹوں کے چھونے سے ہونٹوں پر پھوڑنے اور پھنسی ہو جاتی ہے۔ یہ بیماری ایچ یس وی نام کے وائرس کی مدد سے پھیلتی ہے۔ اس کا زیادہ تر خطرہ نوزائیدہ بچوں کو ہوتا ہے۔ بچوں میں قدرتی طور پر قوت مدافعت کافی کمزور ہوتی ہے، اس لیے بچے اس بیماری سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔

ہونٹوں کی داد
تخصصInfectious diseases, جلدیات Edit this on Wikidata

Wiki اردوWiki DeutschWiki English بچوں میں احتیاط یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

🔥 Top keywords: