کثافتِ آبادی

کثافتِ آبادی (Population density) سے مراد کسی علاقے کی اکائی میں رہنے والی آبادی کا تخمینہ ہے۔ مثلاً ایک مربع کلومیٹر میں اوسطاً رہنے والے انسان یا ایک مربع سینٹی میٹر میں موجود جراثیم۔تاہم اسے زیادہ تر انسانی آبادی کے تخمینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

عالمی کثافتِ آبادی 2012
عالمی کثافتِ آبادی 2006

سب سے زیادہ گنجان آباد ممالکترمیم

1 ملین سے زیادہ آبادی
درجہملک / علاقہآبادیرقبہ (کلومیٹر2)کثافت
(آبادی فی کلومیٹر2)
1  سنگاپور5,183,7007107301
2  ہانگ کانگ7,061,2001,1046396
3  بحرین1,234,5967501646
4  بنگلادیش152,518,015147,5701034
5  تائیوان22,955,39536,190634
6  موریشس1,288,0002,040631
7  جنوبی کوریا48,456,36999,538487
8  روانڈا10,718,37926,338407
9  نیدرلینڈز16,760,00041,526404
10  لبنان4,224,00010,452404
10 ملین سے زیادہ آبادی
درجہملک / علاقہآبادیرقبہ (کلومیٹر2)کثافت
(آبادی فی کلومیٹر2)
1  بنگلادیش152,518,015147,5701034
2  تائیوان22,955,39536,190634
3  جنوبی کوریا48,456,36999,538487
4  روانڈا10,718,37926,338407
5  نیدرلینڈز16,760,00041,526404
6  بھارت1,210,193,4223,287,263368
7  بلجئیم11,007,02030,528361
8  جاپان127,960,000377,944339
9  سری لنکا20,653,00065,610345
🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)