ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن (انگریزی: Wikimedia Foundation) ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کا مقصد علم ودانش کا فروغ ہے۔ ادارہ کے بانی جیمی ویلز نے 20 جون 2003 میں اس کی بنیاد رکھی اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر سان فرانسسکو کو اس کا مرکز قرار دیا گیا۔ اس ادارہ کے اکثر منصوبے ویکی پر استوار ہیں۔ اس ادارہ کا اہم ترین اور قابل فخر ایک منصوبہ آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا ہے۔انٹرنیٹ کے ذریعے پوری دنیا سے اس تک رسائی ممکن ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن لوگو
بانیجیمی ویلز
قسم501(c)(3) خیراتی تنظیم
قیامسینٹ پیٹرز برگ، فلوریڈا، ریاستہائے متحدہ
20 جون 2003ء (2003ء-06-20)
صدر دفترسان فرانسسکو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ / لاس اینجلس، کیلیفورنیا (مندرج وکیل)
کلیدی لوگکیٹ والش، صدر مجلس[1]
سیو گارڈنر، تعمیلی ہدایت کار
خدمت دائرہ کارعالمی
مرکوزآزاد مصدر، مبنی بر ویکی آن لائن منصوبہ جات
طریقہ کارویکیپیڈیا، ویکی لغت، ویکی اقتباس، ویکی کتب، ویکی ماخذ، ویکیمیڈیا کامنز، ویکی انواع، ویکی اخبار، ویکی جامعہ، ویکی معطیات، ویکی سفر، ویکیمیڈیا انکیوبیٹر اور ورائے ویکی
آمدنیامریکی ڈالر 10,632,254 (جولائی – دسمبر 2009)[2] (بذریعہ عطیات)
رضاکار350,000 (2005)[3]
ملازمین142 (بمطابق ستمبر 2012)[4]
ویب سائٹwikimediafoundation.org

دیگر منصوبہ جاتترمیم

ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے

حوالہ جاتترمیم

  1. Cbrown1023۔ "Board of Trustees"۔ 19 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 12, 2012 
  2. "2009 Mid Year Financials" (PDF)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 5, 2011 
  3. (فرانسیسی میں) Open for business (2007)، Jaap Bloem & Menno van Doorn (trad. Audrey Vuillermier)، éd. VINT, 2007 (ISBN 978-90-75414-20-2)، p. 93. No official number available since 2006
  4. "Staff Page (Homepage from Wikimeda)"۔ مؤسسہ ویکیمیڈیا۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 27, 2012 
🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)