نفس (تقابل)

لفظ نفس کے متعدد مفاہیم اور اسلامی دستاویزات میں موجود اس سے متعلق مختلف نظریات کی وضاحت صفحات برائے نفس اور لطیفۂ نفس کے تحت دی گئی ہے جبکہ روح اور نفس کے صفحات پر ان کا آپس میں رشتہ اور ان کے انگریزی متبادلات پر بحث درج ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر لفظ روح کے لیے (صرف تدوینی سہولت کے پیش نظر) انگریزی متبادل spirit اختیار کیا گیا ہے جبکہ نفس کے لیے soul کا متبادل آیا ہے۔ چونکہ نفس کا مفہوم اسلامی نقطۂ نظر سے خاصہ اہم اور طویل ہے جس کے باعث اس کے لیے اسی عنوان نفس سے ایک صفحہ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی تشکیل پا چکا ہے جبکہ ایک اور صفحہ لطیفۂ نفس کے نام سے بھی موجود ہے۔ اب رہ جاتی ہے بات کہ انگریزی لفظ soul کو کس صفحے سے متعلق کیا جائے، تو اس سلسلے میں بہتر یہی معلوم ہوتا ہے کہ چونکہ soul میں اس لفظ یعنی نفس کا مختلف مذاہب میں تصور پیش کیا جانا مناسب لگتا ہے اور اسی وجہ سے نفس بمعنی soul کے لیے اس صفحہ کے عنوان میں قوسین کے مابین (تقابل) کا اضافہ کیا گیا ہے، یہ محض تدوینی نقطۂ نظر کیا گیا ایک اضافہ ہے۔

🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)