منشیات کا استحصال

منشیات کا استحصال استحصال کی مخصوص شکل ہے جو منشیات یا ڈرگز کے بے جا استعمال کی وجہ سے انجام پاتی ہے۔ منشیات کی کئی قسمیں دنیا میں رائج ہیں۔ ان میں سے کچھ اس طرح ہیں:

  1. چرس
  2. گانجا
  3. ہیروئن
  4. حشیش
  5. بھانگ یا بھنگ

شراب چونکہ نشہ آور اشیا میں سرفہرست رہتی ہے، اس لیے اسے بھی کئی بار منشیات کے تذکرے میں شامل کیا جاتا ہے۔

منشیات کا شخصی اور سماجی زندگی پر خراب اثرترمیم

منشیات کے استعمال سے صحت کے مسائل بڑے پیمانہ پر پیداہوتے ہیں۔ہاضمہ کی خرابی ،جگر کی بیماریاں ،بڑھا ہوا یا کم خون کا دباؤ جیسے مسائل عام ہیں ۔قلب کی بیماریاں ،ہڈیوں کا کمزور ہونا، کینسر اور ایڈز کے امراض، خون کی کمی، کمزور یادداشت ،خود پر گرفت رکھنے کی صلاحیت میں کمی ،نیند کا متاثر ہونا اور شدید دباؤ ،وغیرہ بیماریوں میں انسان مبتلا ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ رعشہ کا مرض، تمام اعصاب کامتاثر ہونا، تنفس کا عارضہ لاحق ہونا، دماغی امراض (مثلاً نسیان، دوران سر، جنون، مرگی، قوت فیصلہ سے محرومی وغیرہ) جِلد کی بیماریاں وجنسی امراض یہ تمام عوارض طبی تحقیقات کے مطابق منشیات کے استعمال کی وجہ سے بکثرت لاحق ہوتے ہیں۔ وہیں معاشرتی مسائل میں خاندان متاثر ہوتے ہیں۔ رشتوں میں نااتفافیاں پھیلتی ہیں، عورتوں پر ظلم میں اضافہ ہوتا ہے، بچوں کا استحصال کیا جاتا ہے، معاشی مسائل پیدا ہوتے ہیں،سڑک حادثات میں اضافہ ہوتا ہے، قانون شکنی کے واقعات میں اضافہ ہوتا ہے،نشہ خوری کی لت میں مبتلا لوگ سرقہ اور ڈکیتی کے واقعات میں مزید داخل ہوجاتے ہیں، صحیح و غلط کی تمیز اِن میں ختم ہوجاتی ہے۔[1]

حوالہ جاتترمیم

🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)