معاونت:ویکی تدوین

ویکی تدوین ان قواعد اور کلیدی الفاظ کا نام ہے جو صفحہ کی شکلبندی کے لیے میڈیاویکی سافٹ ویئر میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ تدوین کس طرح نظر آتی ہے اور ترمیم کس طرح محفوظ کی جاتی ہے اس کے لیے ملاحظہ فرمائیں: معاونت:ترمیم۔

ترتیبترمیم

قطعاتترمیم

سرخیاںترمیم

مضامین کو مختلف حصوں اور عناوین میں تقسیم کرنے کے لیے سرخیاں استعمال کریں۔ سرخی علاحدہ مستقل سطر میں قائم کرے۔ مرتبین اپنے مضامین میں جو سرخیاں استعمال کرتے ہیں ان میں درجہ دوم کی سرخی ("==") سب سے بڑی ہوتی ہے۔

آپ کی تحریراس طرح نظر آئے گی
==شہ سرخیاں==''شہ سرخیاں'' آپ کی تحریر کو مختلفقطعات میں تقسیم کرے گی۔ ویکی مصنع لطیفخودکار طور پر [[معاونت:قطعہ|فہرست عناوین]]تیار کرتا ہے، جس کے لیے2 'برابر کے نشان' ("==") سے آغاز کریں۔===ذیلی قطعہ===مزید 'برابر کے نشان'ذیلی قطعہ بناتے ہیں۔====مختصر ترین ذیلی قطعہ====مختلف درجات کو نہ چھوڑیں، مثلاً 2 سے("==") 4 تک ("====") 'برابر کے نشان'لازماً درج کریں۔;واضح اصطلاح: سطر کے آغاز میںایک وقف ناقص (سیمی کولن) داخلکرنے سے سطر جلی نظر آنے لگتی ہے۔لیکن یہ سرخی نہیں ہوا کرتی ہےاور نہ فہرست عناوین میںنظر آتی ہے۔
شہ سرخیاں

شہ سرخیاں آپ کی تحریر کو مختلفقطعات میں تقسیم کرے گی۔ ویکی سافٹ ویئرخودکار طور پر فہرست عناوینتیار کرتا ہے، جس کے لیے2 'برابر کے نشان' ("==") سے آغاز کریں۔


ذیلی قطعہ

مزید 'برابر کے نشان' ذیلی قطعہ بناتے ہیں۔

مختصر ترین ذیلی قطعہ

مختلف درجات کو نہ چھوڑیں، مثلاً 2 سے("==") 4 تک ("====") 'برابر کے نشان'لازماً درج کریں۔

واضح اصطلاح
سطر کے آغاز میں ایک وقف ناقص (سیمی کولن) داخل کرنے سے سطر جلی نظر آنے لگتی ہے۔

لیکن یہ سرخی نہیں ہوا کرتی ہے اور نہ فہرست عناوین میں نظر آتی ہے۔

'''افقی سطر'''افقی سطر سے علیحدہ کرنے کے لیے::یہ اوپر کے جانب...----:...اور یہ نیچے کے جانب۔اگر آپ سرخیاں قائم نہیں کرتے ہیں،تو فہرست عناوین بھی نظر نہیں آئے گی۔

افقی سطر

افقی سطر سے علاحدہ کرنے کے لیے:

یہ اوپر کے جانب...

...اور یہ نیچے کے جانب۔

اگر آپ سرخیاں قائم نہیں کرتے ہیں،تو فہرست عناوین بھی نظر نہیں آئے گی۔


فہرست عناوینترمیم

کسی صفحہ میں کم ازکم چار سرخیاں موجود ہوتی ہیں تو صفحہ کے شروع میں (مقدمہ کے بعد) فہرست عناوین نظر آتی ہے۔ کسی جگہ __NOTOC__ درج کردینے سے فہرست عناوین نہیں ظاہر ہوتی۔ اور __TOC__ کو کسی ایسے صفحہ میں رکھا جائے جس میں چار سے کم سرخیاں ہوں تو فہرست عناوین نظر آنے لگتی ہے۔

🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)