مصری ویکیپیڈیا


مصر ویکیپیڈیا (انگریزی: Egyptian Arabic Wikipedia) ویکیپیڈیا کا مصری نسخہ ہے۔ یہ بہت حد تک عربی ویکیپیڈیا سے مماثل ہے۔ عربی زبان کے مصری لہجہ بولنے والوں کی سہولت کے لیے اس منصوبہ کو شروع کیا گیا تھا۔[2] 2020ء تک عربی زبان کا یہ واحد نسخہ تھا جو کسی علاقائی زبان میں موجود تھا[3][4] البتہ جولائی 2020ء میں مراکشی ویکیپیڈیا کو منظور کر لیا گیا۔

مصری عربی ویکیپیڈیا
Egyptian Arabic Wikipedia
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابمصری عربی (مضامین بنیادی طور پر عربی حروفِ تہجی کا استعمال کرتے ہوئے لکھے جاتے ہیں لیکن کچھ لااطینی حروفِ تہجی کا استعمال کرتے ہوئے لکھے جاتے ہیں۔)[1]
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹarz.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغاز24 نومبر 2008؛ 15 سال قبل (2008-11-24)

عربی ویکیپیڈیا کے اس نسخہ میں کل 1,622,523 مضامین، 234,286 مندرج صارفین اور 7 منتظمین ہیں۔جون 2020ء میں 961,000 زائرین کے ساتھ مصر میں یہ تیسرا زیادہ پڑھا جانے والا ویکیپیڈیا کا نسخہ تھا۔ دوسرے نمبر پر انگریزی ویکیپیڈیا (18 ملین زائرین) اور پہلے نمبر پر عربی ویکیپیڈیا (44 ملین) تھے۔[5])

صارفین اور منتظمینترمیم

مصری ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعدادمضامین کی تعدادفائلوں کی تعدادمنتظمین کی تعداد
234286162252314897

حوالہ جاتترمیم

  1. Wiki Baike Masry rules of writing
  2. Amira Samir (دسمبر 2009)۔ "Le masri est-il contre l'arabe ?" [Is Masri contrary to Arabic?] (بزبان فرانسیسی)۔ Al-Ahram Hebdo۔ 4 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2010  () "explique Florence Devouard, ex-présidente de la fondation Wikipedia. Et d’ajouter : " […] Il est question pour nous de choisir dix langues natales, parce qu’on veut vraiment que les gens participent dans leur langue maternelle "۔" and "Certains internautes égyptiens ou non-ne voient donc pas de problèmes à avoir une Wikipedia en masri,[…]" and "Mais pour d’autres, c’est une catastrophe et une affaire politique. Pour eux, c’est la guerre "en ligne" contre la langue arabe." and "D’autres sont plus logiques. Ils s’opposent à la rédaction d’une encyclopédie dans une langue maternelle parce qu’elle n’a pas de règles, ce qui veut dire qu’un mot peut avoir plusieurs orthographes. Et puis un même mot peut avoir plusieurs sens différents d’un endroit à l’autre et d’une génération à l’autre."
  3. Panović، p. 94.
  4. A.V.۔ "The rise and fall of Egyptian Arabic"۔ دی اکنامسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2018 
  5. Page views by country – English Wikipedia، ویکیمیڈیا تحریک Statistics, جولائی 13th 2020

بیرونی روابطترمیم

🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)