قبض

قبض (انگریزی: Constipation) یا یبوست یا قبض کی حالت اصل میں رودہ یا آنتوں کی ایسی حالت ہوتی ہے کہ براز کا اخراج بے قاعدہ یا مشکل ہو۔ پاخانہ کا روزانہ جسم سے خارج نہ ہونا بلکہ دوسرے یا تیسرے دن یا چوتھے روز آنا کم مقدار میں مینگنیوں کی شکل میں یا سخت حالت میں آنا قبض کہلاتا ہے۔[1] قبض کے بارے میں دنیا بھر میں بہت سے غلط تصورات پائے جاتے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ہر شخص کو 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم ایک بار ضرور پاخانہ آنا چاہیے۔ کچھ لوگ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ روزانہ ایک ہی وقت پر ایک ہی طرح کا پاخانہ آنا چاہیے اور اگر ایسا نہیں تو یہ قبض ہے یا پیٹ خراب ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر کسی فرد کو ہفتے بھر میں کسی بھی وقت تین دفعہ پاخانہ آئے تو اسے قبض نہیں کہا جا سکتا۔ اگر وقفہ اس سے زیاد بڑھ جائے تو پھر اسے قبض کا نام دیا جائے گا۔ برصغیر پاک و ہند میں یہ بات مشہور ہے کہ قبض، ام الامراض (امراض کی ماں) ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ساری دنیا ذیابیطس کو ام الامراض مانتی ہے۔[2]یہ تو تھی قبض کی جسمانی تعریف جبکہ تصوف میں قبض سے مراد کرب کی کیفیت ہے جس میں ایک سالک یا صوفی زبردست روحانی انتشار کا شکار ہو جاتا ہے سالک پر زبردست قنوطیت طاری ہو جاتی ہے اور ایسی صورت حال میں وہ کوئی بھی انتہائی قدم اُٹھا سکتا ہے.

مزید دیکھیےترمیم

حوالہ جاتترمیم

  1. "قبض کیا ہے -"۔ 01 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2019 
  2. "قبض کیا ہے، کیا نہیں ہے"۔ 3 نومبر، 2017 

3. قبض کا علاج[1]

  1. "قبض کا علاج"۔ 30 اگست، 2022۔ 29 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2022 
🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)