سینٹ پیٹرکس ڈے

سینٹ پیٹرکس ڈے مسیحیوں کا ایک مذہبی دن ہے۔ اس دن 17 مارچ آئرلینڈ میں قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے یہ دن مقدس پیٹرک کا یوم وفات ہے۔ سینٹ پیٹرک کی یاد میں یہ دن گذشتہ 257 سالوں سے منایا جاتا رہا ہے۔آئرستانی مسیحیوں میں رواج ہے کہ اس دن ہر چیز ہری کردی جاتی ہے خصوصاً سبز رنگ کے ملبوسات نمایاں ہوتے ہیں۔ آئر لینڈ سمیت دنیا بھر میں یہ دن مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ 2016ء میں شگاگو کے دریا کو سینٹ پیٹرک کی یاد میں سبز رنگ میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔[1]

مقدس پیٹرک
جوبلی عجائب گھر اور کیتھولک کلچرل سینٹر میں موجود مقدس پیٹرک کا رنگ دار شیشہ
مجسمہِ عبد الکریم کمارا
مالی میں 2014ء کو سینٹ پیٹرکس ڈے کے موقع پر عبد الکریم کمارا کے مجسمہ کو سبز رنگ میں کیا گیا تھا۔

حوالہ جاتترمیم

🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)