زیریں باسوری وریدی ضفیرہ

زیریں باسوری وریدی ضفیرہ (inferior hemorrhoidal venous plexus) اصل میں امراضیات (بطور خاص بواسیر سے تعلق) میں استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے جو دراصل مستقیمی وریدی ضفیرہ (rectal venous plexus) کے اس حصے کے لیے اختیار کی جاتی ہے کہ جو خط مشط (pectinate line) سے نیچے واقع ہوتا ہے۔ چونکہ یہ ضفیرہ (plexus) اعصاب سے نہیں بلکہ وریدوں سے بنا ہوتا ہے اس لیے اس کے نام کے ساتھ وریدی لگایا جاتا ہے، جبکہ باسور (hemorrhoid) کے مقام پر واقع ہونے کی وجہ سے اس کے نام کے ساتھ باسوری لگایا جاتا ہے اور علم تشریح میں اسے صرف باسوری ضفیرہ (hemorrhoidal plexus) بھی کہا جاتا ہے۔

Vein: زیریں باسوری وریدی ضفیرہ
Scheme of the anastomosis of the veins of the rectum.
The veins of the right half of the male pelvis.
Latinplexus venosus rectalis, plexus haemorrhoidalis
Gray'ssubject #173 676
Drains tosuperior rectal vein
Dorlands/Elsevierp_24/12648664

مزید دیکھیےترمیم

🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)