دفتری زبان

دفتری زبان سے مراد وہ زبان ہوتی ہے جسے حکومتی سطح پر کسی ملک، ریاست یا علاقے میں خاص قانونی مقام دیا گیا ہو۔ زیادہ واضح طور پر، کسی ملک کی دفتری زبان وہ زبان کہلاتی ہے جسے حکومت (انتظامیہ، عدلیہ، مقننہ وغیرہ) میں استعمال کیا جاتا ہو۔[1] واضح رہے کہ کسی ملک کے باشندے عموماً جو زبان استعمال کرتے ہیں وہ دفتری زبان نہیں کہلاتی۔[2]

دنیا بھر میں موجود 254 ممالک میں سے ہر ملک کم از کم اپنی ایک دفتری زبان رکھتا ہے، جبکہ ان میں سے 101 ممالک نے ایک سے زائد دفتری زبانیں اختیار کی ہیں۔ تاہم جن ممالک میں دفتری زبان اختیار نہیں کی گئی وہاں حکومتی اداروں میں عموماً قومی زبان استعمال کی جاتی ہے۔ انگریزی دنیا میں سب سے زیادہ دفتری زبان کے طور پر استعمال ہوتی ہے، 51 ممالک میں انگریزی کو دفتری زبان کا درجہ دیا گیا ہے جبکہ عربی، فرانسیسی، اور ہسپانوی زبانیں بھی بڑے پیمانے پر اختیار کی گئی ہیں۔

بیرونی روابطترمیم

مزید دیکھیےترمیم

حوالہ جاتترمیم

  1. "Official Language", Concise Oxford Companion to the English Language, Ed. Tom McArthur, Oxford University Press, 1998.
  2. Pueblo v. Tribunal Superior, 92 D.P.R. 596 (1965). Translation taken from the English text, 92 P.R.R. 580 (1965), p. 588-589. See also LOPEZ-BARALT NEGRON, "Pueblo v. Tribunal Superior: Español: Idioma del proceso judicial", 36 Revista Juridica de la Universidad de Puerto Rico. 396 (1967), and VIENTOS-GASTON, "Informe del Procurador General sobre el idioma", 36 Rev. Col. Ab. (P.R.) 843 (1975).
🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)