جیگوار

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
Jaguar
دور: 0.5–0 ما
D
C
P
T
J
K
Pg
N
Middle وسط حیاتی دور – Recent

صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ

Near Threatened (IUCN 3.1)[1]
اسمیاتی درجہنوع[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت:جانورia
جماعت:ممالیہia
طبقہ:گوشت خور جانور
خاندان:خاندان گربہ
جنس:Panthera
نوع:P. onca
سائنسی نام
Panthera onca[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حمل کی مدت
Jaguar range

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیگوار (Jaguar) خاندان گربہ سے متعلقہ ایک گربہ کبری ہے۔ جیگوار کا گربہ کبری میں شیر اور ببر شیر کے بعد تیسرا درجہ ہے۔ جیگوار زمین پر رہنے والے وہ جاندار ہیں جو آپکو زیادہ تر تالابوں، ندیوں یا پانی کے قریب تر علاقوں میں نظر آئیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ بہت ہی بہترین تیراک ہوتے ہیں اور پانی میں بہت اچھے سے تیر سکتے ہیں۔ انھوں نے ایسے ماحول میں خود کو ڈھل لیا ہے کہ بڑی آسانی سے لمبی ندیوں کو عبور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بلیوں کے خاندان میں جیگوارز پانی کے اندر سب سے بہترین شکاری مانے جاتے ہیں۔ یہ پانی میں مچھلیوں، کچھوؤں اور باقی چھوٹے موٹے مگر مچھ جیسے جانداروں کا شکار کرتے ہیں جبکہ سطح پر بڑے جانور جیسے، ہرن اور بندر وغیرہ کا بھی شکار کرلیتے ہیں۔ جیگوار بہت سارے حالات میں خود کو زندہ رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ گرم موسم کو برداشت کرسکتے ہیں۔ یہ جنگلات، صحراؤں اور سرسبز میدانوں میں بھی رہ سکتے ہیں۔ جیگوارز ایک نایاب جانور ہے اور اس کی آبادی میں دن بدن کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یہ نایاب نوع خطرے سے دو چار ہے۔

بیرونی روابطترمیم

  • "Species portrait Jaguar"۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت Cat Specialist Group۔ 2015-03-07 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  • Sound of a jaguar roar at Vivanatura.orgآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ vivanatura.org (Error: unknown archive URL)
  • "Jaguar (Panthera onca)"۔ Arkhive۔ 2014-12-28 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  • "Jaguar"۔ BBC۔ 2014۔ 2014-09-22 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  • People and Jaguars a Guide for Coexistenceآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ amazonarium.com.br (Error: unknown archive URL)
  • Sky Island Alliance websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ skyislandalliance.org (Error: unknown archive URL)
  • Felidae Conservation Fund
  •  "Jaguar"۔ دائرۃ المعارف امریکانا۔ 1920ء 
  1. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 13 جون 1996
  2. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000240  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World — اشاعت سوم — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-8018-8221-0
  3.   "معرف Panthera onca دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مارچ 2024ء 
🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)