ایڈم میکیوچز

ایڈم میکیوچز (انگریزی: Adam Mickiewicz) (ولادت: 24 دسمبر 1798ء وفات: 26 نومبر 1855ء) پولینڈ کے شاعر، ڈراما نگار، مضمون نگار، مترجم، سلاوی ادب کے پروفیسر اور سیاسی کارکن ہیں۔ وہ بیک وقت پولستان، لتھیوپیا اور بیلاروس کے قومی شاعر ہیں۔ پولش رومانیت میں انھیں خصوصی امتیاز حاصل ہے اور وہ پولینڈ کے تین بڑے شعرا میں سے ایک ہیں۔[21] ان میں سے بھی ایڈم کو پولینڈ کا سب سے بڑا شاعر مانا جاتا ہے۔[22][23] وہ سلاوی ادب کے بھی سب سے بڑے شاعر کے طور پر دیکھے جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے انھیں سلاوی شاعر بھی کہا جاتا ہے۔[24] شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ وہ رومانی ڈراما نگار، [25] بھی ہیں اور انھیں لارڈ بائرن اور گوئٹے کی صف کا شاعر اور ڈراما نگار مانا جاتا ہے۔[24][25]

ایڈم میکیوچز
(پولش میں: Adam Mickiewicz ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(پولش میں: Adam Bernard Mickiewicz ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش24 دسمبر 1798ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات26 نومبر 1855ء (57 سال)[2][3][8][5][6][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول[10][11][12][13]،  قسطنطنیہ[14]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتہیضہ[15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشناواہروداک
ولنیس
کاوناس
سینٹ پیٹرز برگ
اودیسہ
ماسکو
جزیرہ نما کریمیا
ڈریسڈن
پیرس
لوزان
قسطنطنیہ  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
پولینڈ[14]
لتھووینیا[14]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنفری میسن  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہپروفیسر[17]،  شاعر[11][18]،  عوامی صحافی،  ڈراما نگار،  مضمون نگار،  مترجم،  مصنف[19][14]،  مشہور شخصیت،  استاد جامعہ[13]،  غنائیہ نگار[14]،  مہتمم کتب خانہ[14]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانپولش زبان[2][20]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرلارڈ بائرن  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکرومانیت  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترمیم

  1. مصنف: چیکلا ملوسز — عنوان : The History of Polish Literature, Updated edition — اشاعت دوم — صفحہ: 208 — ISBN 978-0-520-04477-7 — اقتباس: Adam Mickiewicz was born on Christmas Eve in Nowogródek (or perhaps in Zaosie, a village near that town), in the Grand Duchy of Lithuania.
  2. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11916045g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Краткая литературная энциклопедия
  4. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Мицкевич, Адам — اقتباس: ... род. 24 дек. 1798 г. в с. Заосве, близ Новогрудка, Минской губ.
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6805gv6 — بنام: Adam Mickiewicz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/20595626 — بنام: Adam Bernard Mickiewicz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب بنام: Adam Mickiewicz — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Mickiewicz,_Adam — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Мицкевич, Адам — اقتباس: 5 марта 1855 г. скончалась жена М.; овдовевший поэт получил в сентябре то назначение, о котором ходатайствовал, и отправился морем в Константинополь, где заболел холерою и скончался 14/26 ноября 1855 г.
  9. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/36842 — بنام: Adam Mickiewicz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Мицкевич Адам
  11. ^ ا ب مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Краткая литературная энциклопедия
  12. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Мицкевич, Адам
  13. ^ ا ب http://tnk.krakow.pl/czlonkowie/mickiewicz-adam/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اگست 2022
  14. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11873377X — اخذ شدہ بتاریخ: 18 فروری 2024
  15. Mickiewicz Adam Bernard — اخذ شدہ بتاریخ: 18 فروری 2024
  16. Mickiewicz Adam Bernard — عنوان : Мицкевич, Адам — اقتباس: 5 марта 1855 г. скончалась жена М.; овдовевший поэт получил в сентябре то назначение, о котором ходатайствовал, и отправился морем в Константинополь, где заболел холерою и скончался 14/26 ноября 1855 г.
  17. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.college-de-france.fr/media/chaires-et-professeurs/UPL3451746530003663772_LISTE_DES_PROFESSEURS.pdf
  18. https://cs.isabart.org/person/18150 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  19. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  20. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11120995
  21. "Poland's Famous Poets"۔ Polish-dictionary.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2014 
  22. ^ ا ب
  23. ^ ا ب
🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)