اطالیہ

  

اطالیہ ((اطالوی: Italia)‏ [iˈtaːlja] ( سنیے))، سرکاری نام:جمہوریہ اطالیہ(اطالوی: Repubblica Italiana)‏ [reˈpubblika itaˈljaːna]،انگریزی: Italy، عربی: ایطالیا[7][8][9][10] جنوبی یورپ میں واقع ایک جزیرہ نما ملک ہے۔[11] یہ اطالوی جزیرہ نما کا ایک حصہ ہے اور رہیں سے رومی سلطنت و‌رومی تہذیب شروع ہوئی تھی۔ اسے مغربی یورپ بھی کہا جاتا ہے۔[12][13] بعض لوگ اسے انگریزی کی نقالی میں اردو میں بھی اٹلی کہتے ہیں۔ اطالیہ کو مسیحیت کا گڑھ کہا جاتا ہے۔ رومن کیتھولک فرقے کے روحانی پیشواہ جن کو پوپ کہا جاتا ہے وہ روم میں واقع ایک جگہ جسے ویٹیکن سٹی (شہر واتیکان) کہتے ہیں، وہاں رہتے ہیں۔ اطالیہ کی سرحد فرانس،آسٹریا اور سوئٹزرلینڈ سے ملتی ہے۔ جبکہ اٹلی کے درمیان میں سان مرینو(سان مارینو) اور ویٹیکن سٹی( شہر واتیکان) کے آزاد مگر چھوٹے علاقے ہیں۔ اس کا دار الحکومت روم ہے۔ زبان اطالوی اور نظام حکومت پارلیمانی جمہوریہ ہے۔ 25 مارچ 1957 کو یہ یورپی یونین کا رکن بنا تھا۔ اطالیہ یورپی یونین کے بانی ممالک میں شامل ہے۔ اس کا کل رقبہ 301,340 کلومیٹر2 (116,350 مربع میل) اور اس کی زمینی سرحد فرانس، سوتزرلینڈ، آسٹریا، سولوینیا اور ویٹیکن سٹی اور سان مارینو سے ملتی ہیں۔ جنوبی یورپ اور بحیرہ روم طاس میں اپنی مرکزی جغرافیائی وقوع کی وجہ سے اطالیہ ہمیشہ سے ہزارہا اقوام اور تہذیبوں کا مسکن و ملجا رہا ہے۔ متعدد قدیم اقوام کے علاوہ یہاں ہند-یورپی اطالوی قوم آکر آباد ہوئی جنھوں نے جدید ملک کو یہ نام دیا۔ ان کا عہد کلاسیکی دور سے شروع ہوتا ہے جب فونیقی اور قدیم قرطاجنہ نے اطالیہ میں قدم رکھا،[14] ان کے بعد قدیم یونان کی تہذیب ظہور پزیر ہوئی۔ 8ویں صدی ق م میں ایک اطالوی قبیلہ نے رومی مملکت کی بنیاد رکھی اور بعد میں رومی جمہوریہ کے نام سے جانا گیا۔ یہاں اب سینیٹ اور عوامی طرز حکومت ہے۔

اطالیہ
اطالیہ
اطالیہ
پرچم
اطالیہ
اطالیہ
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Made in Italy ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات42°30′N 12°30′E / 42.5°N 12.5°E / 42.5; 12.5  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومتروم[2]  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زباناطالوی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
اعلی ترین منصبسرجیو ماتاریلا (3 فروری 2015–)[4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومتجارجا میلونی (22 اکتوبر 2022–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس18 جون 1946[6]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
لازمی تعلیم (کم از کم عمر)
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر)
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسییورو  ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتدائیں  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمit.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2IT  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+39  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

عہد وسطی کے اوائل میں اطالیہ کئی بار انہدام اور تخریب کا شکار ہوا۔ لیکن 11ویں صدی میں اطالیہ میں سرمایہ داری نظام کا آغاز ہوا۔[15] اب ریاستیں آزاد رہنے لگی تھیں اور اور یہاں جہوری اور جاگیردارانہ نظام قائم تھا جس سے تجارت کو خوب فروغ حاصل ہوا اور علاقہ ایشیا و یورپ کا تجارتی مرکز بن گیا۔ البتہ اطالیہ کا ایک حصہ اب بھی مذہبی شکنجہ میں تھا جہاں مذہبی آمریت اور پاپائی ریاستیں قائم تھیں۔

41°54′N 12°29′E / 41.900°N 12.483°E / 41.900; 12.483

مذہبترمیم

اسلامترمیم

اسلام اطالیہ (اٹلی) میں رومن کیتھولک کے بعد دوسرا بڑا مذہب ہے، 2011ء کے اندازے کے مطابق اطالیہ میں مسلمان 2٪ ہیں ۔[16] اطالیہ کا قومی شماریاتی ادارہ (Instituto Nazionale di Stastica) یہاں کے شہریوں کی "حساس" معلومات یکجا نہیں کرتا۔ اس زمرے میں مذہبی وابستگی پر اعداد و شمار بھی شامل ہیں۔ تاہم 2006 میں غیر سرکاری طور پر جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق مسلمانوں 723188 سے لے کر دس لاکھ کے درمیان مسلمان یہاں آباد ہیں۔ مسلمانوں کی پہلی آمد نویں صدی عیسوی میں جب صقلیہ خلافت عباسیہ کے زیر اقتدار تھا، تب ہوئی۔ 827ء میں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ماتزار میں کاروبار کر رہی تھی۔[17]

انتظامی علاقےترمیم

اطالیہ کے مختلف انتظامی علاقے۔
علاقہدار الحکومترقبہ(km2)کل رقبہ(sq mi)آبادیNominal GDP EURO billions (2016)[18]Nominal GDP EURO per capita(2016) [19]
آبروزوL'Aquila10,7634,1561,331,5743224,100
وادی آوستہآئوستا3,2631,260128,298434,900
پولیاباری19,3587,4744,090,1057217,800
بازیلیکاتاپوتینتسا9,9953,859576,6191220,600
کلابریاکاتاندزارو15,0805,8221,976,6313316,800
کمپانیاناپولی13,5905,2475,861,52910718,300
ایمیلیا رومانیابولونیا22,4468,6664,450,50815434,600
فریولی وینیزیا جولیاتریستے7,8583,0341,227,1223730,300
لاتزیوروم17,2366,6555,892,42518631,600
لیگوریاجینوا (اٹلی)5,4222,0931,583,2634830,800
لومباردیہمیلان23,8449,20610,002,61536736,600
مارکےانکونا9,3663,6161,550,7964126,600
مولیزےکامپوباسو4,4381,713313,348620,000
پیعیمونتےتورینو25,4029,8084,424,46712929,400
ساردینیاکالیاری24,0909,3011,663,2863420,300
صقلیہپالیرمو25,7119,9275,092,0808717,200
تسکانہفلورنس22,9938,8783,752,65411230,000
ترینتینو جنوبی ٹائرولترینتو13,6075,2541,055,9344239,755
امبریاپیروجا8,4563,265894,7622124,000
وینیتووینس18,3997,1044,927,59615631,700

بیرونی روابطترمیم

مزید دیکھیےترمیم

اطالوی معاشرتی جمہوریہ

فہرست متعلقہ مضامین اطالیہترمیم

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جاتترمیم

  1.   "صفحہ اطالیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2024ء 
  2. La Costituzione della Repubblica Italiana
  3. Legge 15 Dicembre 1999, n. 482
  4. Il Presidente della Repubblica Sergio Mattarella si è insediato al Quirinale
  5. Il Presidente della Repubblica Sergio Mattarella si è insediato al Quirinalehttps://web.archive.org/web/20150206010544/http://www.quirinale.it/elementi/Continua.aspx?tipo=Notizia&key=393 — سے آرکائیو اصل
  6. Western Europe 2003 — صفحہ: 360 — شائع شدہ از: 2003 — ISBN 1-85743-152-9
  7. Search the agreements database آرکائیو شدہ 29 مارچ 2014 بذریعہ وے بیک مشین Council of the European Union (retrieved 13 اکتوبر 2013)۔
  8. Italy: The World Factbook آرکائیو شدہ 9 جولا‎ئی 2017 بذریعہ وے بیک مشین Central Intelligence Agency (retrieved 13 اکتوبر 2013)۔
  9. "Country names"۔ 19 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  10. "BBC News – Italy profile – Facts"۔ BBC News۔ 17 دسمبر 2015۔ 25 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  11. "UNSD — Methodology"۔ unstats.un.org 
  12. "UNITED NATIONS DGACM"۔ www.un.org 
  13. Italy is grouped in both Southern and Western Europe depending on the context. Academic works describing Italy as a Western European country:
  14. Carl Waldman، Catherine Mason (2006)۔ Encyclopedia of European Peoples۔ Infobase Publishing۔ صفحہ: 586۔ ISBN 978-1-4381-2918-1۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2013 
  15. Henri Sée۔ "Modern Capitalism Its Origin and Evolution" (PDF)۔ University of Rennes۔ Batoche Books۔ 07 اکتوبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2013 
  16. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 17 جنوری 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2015 
  17. "Assessment of the status, development and diversification of fisheries-dependent communities: Mazara del Vallo Case study report" (PDF)۔ European Commission۔ 2010۔ صفحہ: 2۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2012۔ In the year 827, Mazara was occupied by the Arabs, who made the city an important commercial harbour. That period was probably the most prosperous in the history of Mazara. 
  18. [1]
  19. "Archived copy"۔ 3 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2018 

(آلپی)

🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)