آیوڈین

53زینونآیوڈین زمینصر
Br

I

At
عمومی خواص
نام، عدد، علامتI ،53 ،آیوڈین
کیمیائی سلسلےہیلوجنs
گروہ، دور، خانہ17، 5، p
اظہارviolet-dark gray, lustrous
جوہری کمیت126.90447 (3) گ / مول
برقیہ ترتیب[Kr] 4d10 5s2 5p5
برقیے فی غلاف2, 8, 18, 18, 7
طبیعیاتی خواص
حالتٹھوس
کثافت (نزدیک د۔ ک۔)4.933 گ / مک سم
نقطۂ پگھلاؤ386.85 ک
(113.7 س، 236.66 ف)
نقطۂ ابال457.4 ک
(184.3 س، 363.7 ف)
مقام انتہاء819 ک, 11.7 میگاپاسکل
حرارت ائتلاف(I2) 15.52 کلوجول/مول
حرارت تبخیر(I2) 41.57 کلوجول/مول
حرارت گنجائش(25 س) (I2) 54.44 جول/مول/کیلون
بخاری دباؤ (rhombic)
P / Pa1101001 k10 k100 k
T / K پر260282309342381457
جوہری خواص
قلمی ساختorthorhombic
تکسیدی حالتیں±1, 5, 7
(strongly acidic oxide)
برقی منفیت2.66 (پالنگ پیمانہ)
آئنسازی توانائیاںاول: 1008.4 کلوجول/مول
دوئم: 1845.9 کلوجول/مول
سوئم: 3180 کلوجول/مول
نصف قطر140 پیکومیٹر
نصف قطر (پیمائش)115 پیکومیٹر
ہمظرفی133 پیکومیٹر
وانڈروال نصف قطر198 پیکومیٹر
متفرقات
مقناطیسی ترتیبغیر مقناطیسی
برقی مزاحمیت(0 س) 1.3×107Ω·m
حر ایصالیت(300 ک) 0.449 و / م / ک
معامل حجم7.7 گیگاپاسکل
سی اے ایس عدد7553-56-2
منتخب ہم جاء
مقالۂ رئیسہ: آیوڈین کے ہم جاء
ہم جاءکثرتنصف حیاتتنزل اتنزل ت (ب ولٹ)تنزل پ
127I100%74 تعدیلوں کیساتھ I مستحکم ہے
129Isyn15.7×106yβ-0.194129Xe
131Isyn8.02070 dβ-0.971131Xe
حوالہ جات


آیوڈینین یا آیوڈین (Iodine) ایک کیمیائی عنصر ہے جو دوری جدول (Periodic table) میں ہیلوجن گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا جوہری عدد 53 ہے یعنی اس کے ہر جوہر میں 53 اولیے (protons) ہوتے ہیں۔ آیوڈین کا صرف ایک ہی ہمجاء (isotope) پائیدار ہوتا ہے اور وہ 74 تعدیلہ کے ساتھ آیوڈین127 ہے۔

Round bottom flask filled with violet iodine vapor
فارغہ کی حالت میں آیوڈین کا رنگ جامنی ہوتا ہے۔.
آیوڈین کی کمی سے گلہڑ (goitre) کی بیماری ہو جاتی ہے۔

آیوڈین ایک ٹھوس عنصر ہے۔ فارغہ (gas) کی حالت میں آیوڈین کا رنگ جامنی ہوتا ہے۔ گندھک کی طرح آیوڈین بھی غیر دھاتی عنصر ہے۔

حیاتیاتی استعمال

  • آیوڈین انسان اور اکثر جانوروں کے لیے خوراک کا لازمی جز ہے کیونکہ یہ thyroid کے ہارمون thyroxine کا مرکزی حصہ ہے۔ اس کی کمی سے گلہڑ (goitre) کی بیماری ہو جاتی ہے جس میں دماغ اور جسم سست ہو جاتا ہے۔ روزانہ چند چمچ سمندر کا پانی پینے سے جسم میں آیوڈین کی کمی ختم ہو جاتی ہے کیونکہ سمندری پانی میں آیوڈین کی اچھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے۔ آیوڈین ملا نمک اسی بیماری کو روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایسے ایک چائے کے چمچ بھر نمک میں 0.4 ملی گرام آیوڈین ہوتی ہے۔
  • انسانی جسم میں پایا جانے والا یہ بھاری ترین عنصر ہے۔ انسانی جسم میں 20 سے 30 ملی گرام آیوڈین ہوتی ہے۔ انسان کو ایک سال میں صرف 50 ملی گرام آیوڈین کی ضرورت ہوتی ہے۔ آیوڈین کی زیادتی بھی نقصان دہ ہوتی ہے۔
  • سارے بھاری عنصر ایکس رے جذب کرتے ہیں۔ آیوڈین بھی ان میں سے ایک ہے۔ اگر ایکسرے کرنے سے پہلے آیوڈین کا کوئی نامیاتی مرکب حقنے کے ذریعہ جسم میں داخل کر دیا جائے تو گردوں کی بڑی واضح تصاویر حاصل ہوتی ہیں اور یہ بھی پتہ چل جاتا ہے کہ کونسا گردہ کام نہیں کر رہا ہے۔
  • آیوڈین کے مرکبات طاقتور تکسیدی عامل ہوتے ہیں اور جراثیموں کی تکسید کر کے انھیں مار ڈالتے ہیں۔ اس وجہ سے ہسپتالوں اور کلنک میں اس کے مرکبات (مثلاً پائیوڈین) بطور جراثیم کش اور ضد عفونت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں۔ محلول کی حالت میں آیوڈین کا رنگ بھورا ہوتا ہے۔
  • اگر کسی کو thyroid کا سرطان (کینسر) ہو جائے تو علاج کے لیے اسے آیوڈینین131 ملا پانی پلاتے ہیں۔ یہ آیوڈین قدرتی طور پر نہیں پائی جاتی اور نویاتی معمل میں قدرتی آیوڈین پر تعدیلے (neutron) کی بمباری کر کے حاصل کی جاتی ہے۔ اس کی نصف حیات صرف آٹھ دن ہوتی ہے۔ انسانی جسم میں داخل ہونے والی ہر آیوڈین thyroid غدود میں مرتکز ہوتی ہے۔ یہ چونکہ تابکار ہوتی ہے اس لیے thyroid کے سرطان کو جلا دیتی ہے۔

حوالے

🔥 Top keywords: غزوہ بدرصفحۂ اولخاص:تلاشواشنگٹن، ڈی سیعائشہ بنت ابی بکرانا لله و انا الیه راجعونبدرہسپانوی خانہ جنگیاسماء اصحاب و شہداء بدرقاہرہفتح مکہمحمد بن عبد اللہاعتکافپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتنیو ڈیلعلی ابن ابی طالباسلامقرآنحجحسن ابن علیروزہ (اسلام)موسی ابن عمرانزکاتالجزائرعمرو ابن عاصکوالا لمپورعمر بن خطابجدہترکیب نحوی اور اصولممبئی انڈینزپاکستانمشتریابوبکر صدیقدوسری جنگ عظیم کے اتحادیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)ہیکل سلیمانیقرآنی سورتوں کی فہرستسید احمد خانشب قدراردوروس-یوکرین جنگسورہ مریماردو حروف تہجیمحمد اقبالامہات المؤمنینسجدہ تلاوتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلیمان (اسلام)سوویت اتحاد کی تحلیلحروف کی اقسام17 رمضانابراہیم (اسلام)کیتھرین اعظمحرفایشیا میں کرنسیوں کی فہرستسعودی عرب کا اتحادغزوہ خندقواقعہ افکرمضانمرزا غالبجملہ کی اقسامصلح حدیبیہاسماء اللہ الحسنیٰیوسف (اسلام)سرخ بچھیاسورہ الحجکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستعیسی ابن مریممسجد اقصٰیرموز اوقافاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفلسطینآدم (اسلام)واقعہ کربلافاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیقتل علی ابن ابی طالباحساس پروگرامخالد بن ولیدابو حنیفہغزلغزوہ خیبرجمع (قواعد)رویت ہلال کمیٹی، پاکستانشاعریتشبیہخاص:حالیہ تبدیلیاںقرارداد پاکستانناولرفع الیدینغزوہ احدقرآن میں انبیاءایوان بالا پاکستانمتضاد الفاظانسانی حقوقختم نبوتجنگ جملخدیجہ بنت خویلدنوح (اسلام)